شناختی کارڈ ساتھ رکھنے کی ہدایت


لاہور حملہ

لاہور خود کش حملے میں چھبیس افراد ہلاک ہوئے تھے

کیپٹل سٹی پولیس چیف پرویز راٹھور نے لاہور کےشہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ گھر سےنکلتے وقت اپنا قومی شناختی کارڈ ساتھ رکھیں اور پولیس کو حکم جاری کیا گیا ہے کہ وہ ناکوں پرشناختی کارڈ کی پڑتال ضرور کریں۔

لاہور میں بدھ کو ہو نے والے بم دھماکوں میں سترہ پولیس اہلکاروں سمیت چھبیس افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

اس دھماکے کے بعد لاہور میں سکیورٹی بہتر بنانے کے لیے جمعہ کو پولیس افسروں کا ایک اہم اجلاس ہوا۔ اس اجلاس کے بعد کیپٹل سٹی پولیس چیف پرویز راٹھور نے لاہور کے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ اپنے ساتھ رکھیں تاکہ ان کی شناخت میں آسانی رہے ۔انہوں نے کہا کہ وہ شہریوں سے درخواست کرتے ہیں وہ اس معاملے میں پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔

سی سی پی او پرویز راٹھور سے بی بی سی نے پوچھا کہ شناختی کارڈ کی پابندی کیا عام شہریوں کی پریشانی میں اضافہ کا سبب نہیں بنےگی تو انہوں نے کہا کہ جب سکیورٹی ضروری ہو تو تھوڑی بہت پریشانی ضرور ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس کے لیے شہریوں سے معذرت خواہ ہیں اور ان سے تعاون کی اپیل کرتے ہیں کیونکہ بہرحال یہ ملک، قوم اور عوام سب کے حق میں ہے۔

بم حملہ

حملے کے بعد سڑک کو عام ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا تھا

بعض شہری حلقوں نے سکیورٹی کے نام پر کیے جانے والے اقدامات کی مخالفت کی ہے جبکہ بعض کے خیال میں ایسا ہونا ضروری ہے۔

دھماکے کے بعد سے آئی ایس آئی کے ہیڈکواٹر سے ملحقہ سڑک لارنس روڈ اور کیپٹل سٹی پولیس چیف کے دفتر کے سامنے والی سڑک کوئنز روڈ کو عام ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔گنجان علاقے کی اس بندش کی وجہ سے مال روڈ سمیت اردگرد کی تمام شاہراہوں پر گھنٹوں ٹریفک بلاک رہی۔

پولیس افسروں کے اجلاس میں یہ تجویز بھی زیر غور آئی کہ حساس اور اہم عمارتوں کی سکیورٹی کے لیے بعض سڑکوں پر عام شہریوں کا داخلہ بند کر دیا جائے تاہم اس پر کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا۔ پولیس اور فوج کی تفتیشی ٹیمیں بم دھماکے کی تفتیش کر رہی ہیں لیکن ابھی تک انہوں نے ملزموں کا سراغ لگانے کے سلسلے میں کسی واضح کامیابی کا اعلان نہیں کیا ہے۔

لاہور میں چیئرنگ کراس کے نزدیک ون فائیو ریسکیو کے مسمار ہونے والے دفتر کے سامنے ایک بینر لگا دیا گیا ہے جس پر لکھا ہے ’شہداء کو سلامٰ‘۔ پولیس اہلکار اور عام شہری اس بینر کے نیچے فٹ پاتھ پر پھول رکھ کر ہلاک شدگان کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ یادگار کی مجوزہ جگہ پر سلامی کے لیے آنے والے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سہیل سکھیرا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پولیس اہلکاروں نے اپنی جانوں کی قربانی دیکر بڑے نقصان سے بچایا ہے، ان پر پوری قوم کو فخر ہے۔

Must Read

AssaLam AlaikUm,
AaJKaL ke Kaisay - Musalmaan hain ?
Fajar neend mein.
Zuhar college ya job mein.
Asar araam mein.
Maghrib kaam mein.
Ishaa TV mein.
Jumah ke sirf doh rakaat.
Wo bhi duniya ke khayal mein.
Agar koi tahajjud padhta hai to
ye bahut ta'jjub ki baat samajhte hain!

Yaad raheÂ…

Qabar main sabse
Pehele jo sawal hoga wo
Namaz hi ke bare main hoga.
Aap sabse guzarish hai ke apne momin
bhaiyon aur baheno ko namaz ki dawat dein.
Inshallah Allah
Aapp ko is ka ajar milega.
Allah us bande ki jayez hajaat poori karde jo
ye message sab tak pahunchayega
( Aameen )


jannat k 8 darwazein hai
un k name
1. jannatul mava
2. darul maqam
3. darul salaam
4. darul khuld
5. jannatul adan
6. jannatul naim
7. jannatul kasif
8. jannatul firdous

INSHALLAH ROZ-E-QAYAT k rooz har darwazey se apka name pukara jaye (AMEEN)

Islamic note ..
Aik farishta: Aaj mein ALLAH k itne kareeb howa k mere aur ALLAH
PAK k beech sirf 70 Pardey reh gie! Doosra Farishta: Lekin jab
momin NAMAZ k liye khada hota hai to yeh 70 parday bhi nahi rehte!
SUBHAN-ALLAH Achi baat ko phailana Sadqa-e-Jariay hai..

So plz don't let it stop...forward it too alll urs friends
JAZAK-ALLAH

Rasool Allah (S.A.W) ne Farmaya:

1. Jo shaks har waqat Wazoo me rahey ga. Allah Tallah uski rozi kushada farmayein gey!
2. Us Shaks ki hajat jald pooori hoti hai jo apni hajat kisi or insaan ko na bataye!
3. Allah Tallah us shaks ko aabad kartey hein jo Hadees-e-Nabwi (S.A.W) sun kar doosron ko pohanchatey hein!

Forward Please, Dont break this chain its Sadqa-e-Jariya







Narrated 'Abdullah bin Umar:

Allah's Apostle said, 'A Muslim is a brother of another Muslim, so he should not oppress him, nor should he hand him over to an oppressor.

Whoever fulfilled the needs of his brother, Allah will fulfill his needs. Whoever brought his brother out of discomfort, Allah will bring him out of the discomforts of the Day of Resurrection. And whoever hides the faults of a Muslim, Allah will hide his faults on the Day of Resurrection.'

Sahih al-Bukhari - Volume 3, Book 43, Number 622







Read Even If You're Busy
> >
> >
> >
> > Satan called a worldwide convention of demons.
> >
> >
> >
> > In his opening address he said,
> >
> >
> >
> > 'We can't keep Muslims from going to Mosque.'
> >
> >
> >
> > 'We can't keep them from reading their Quran and knowing the truth.'
> >
> >
> >
> > 'We can't even keep them from forming an intimate relationship with their ALLAH and his messenger Muhammad.'
> >
> >
> >
> > 'Once they gain that connection with ALLAH, our power over them is broken.'
> >
> >
> >
> > 'So let them go to their Mosques; let them have their covered dish dinners, BUT steal their time, so they don't have time to develop a relationship with ALLAH and his messenger Muhammad.'
> >
> >
> >
> > 'This is what I want you to do,' said the devil:
> >
> >
> >
> > 'Distract them from gaining hold of their ALLAH and maintaining that vital connection throughout their day!'
> >
> >
> >
> > 'How shall we do this?' his demons shouted.
> >
> >
> >
> > 'Keep them busy in the non-essentials of life and invent innumerable schemes to occupy their minds,' he answered.
> >
> >
> >
> > 'Tempt them to spend, spend, spend, and borrow, borrow, borrow.'
> >
> >
> >
> > 'Persuade the wives to go to work for long hours and the husbands to work 6-7 days each week, 10-12 hours a day, so they can afford their empty lifestyles.'
> >
> >
> >
> > 'Keep them from spending time with their children.'
> >
> >
> >
> > 'As their families fragment, soon, their homes will offer no escape from the pressures of work!'
> >
> >
> >
> > 'Over-stimulate their minds so that they cannot hear that still, small voice.'
> >
> >
> >
> > 'Entice them to play the radio or cassette player whenever they drive.'
> >
> >
> >
> > 'To keep the TV, VCR, CDs and their PCs going constantly in their home and see to it that every store and restaurant in the world plays music constantly.'
> >
> >
> >
> > 'This will jam their minds and break that union with ALLAH and his messenger Muhammad.'
> >
> >
> >
> > 'Fill the coffee tables with magazines and newspapers.'
> >
> >
> >
> > 'Pound their minds with the news 24 hours a day.'
> >
> >
> >
> > 'Invade their driving moments with billboards.'
> >
> >
> >
> > 'Flood their mailboxes with junk mail, mail order catalogs, sweepstakes, and every kind of newsletter and promotional offering free products, services and false hopes.'
> >
> >
> >
> > 'Keep skinny, beautiful models on the magazines and TV so their husbands will believe that outward beauty is what's important, and they'll become dissatisfied with their wives.'
> >
> >
> >
> > 'Keep the wives too tired to love their husbands at night.'
> >
> >
> >
> > Give them headaches too!
> >
> >
> >
> > 'If they don't give their husbands the love they need, they will begin to look elsewhere.'
> >
> >
> >
> > 'That will fragment their families quickly!'
> >
> >
> >
> > 'Give them story books to distract them from teaching their children the real meaning of Salat.'
> >
> >
> >
> > 'Keep them too busy to go out in nature and reflect on ALLAH's creation.
> >
> >
> >
> > Send them to amusement parks, sporting events, plays, concerts, and movies instead. 'Keep them busy, busy, and busy!'
> >
> >
> >
> > 'And when they meet for spiritual fellowship, involve them in gossip and small talk so that they leave with troubled consciences. '
> >
> >
> >
> > 'Crowd their lives with so many good causes they have no time to seek power from ALLAH.'
> >
> >
> >
> > 'Soon they will be working in their own strength, sacrificing their health and family for the good of the cause.'
> >
> >
> >
> > 'It will work!' 'It will work!'
> >
> >
> >
> > IT WAS QUITE A PLAN!
> >
> >
> >
> >
> >
> > The demons went eagerly to their assignments causing Muslims everywhere to get busier and more rushed, going here and there.
> >
> >
> >
> > Having little time for their ALLAH or their families
> >
> >
> >
> > Having no time to tell others about the power of ALLAH and his messenger Muhammad to change lives
> >
> >
> >
> > I guess the question is, has the devil been successful in his schemes?
> >
> >
> >
> > YOU BE THE JUDGE!!!!!
> >
> >
> >
> > Does 'BUSY' means:
> >
> >
> >
> > B-eing
> >
> >
> >
> > U-nder
> >
> >
> >
> > S-atan's
> >
> >
> >
> > Y-oke?
> >
> >
> >
> > Please pass this on, if you aren't too BUSY!
> >
> >
> >
> > IF YOU LOVE ALLAH, PASS THIS ON...!!!!!!! .

دکن چارجرز آئی پی ایل کی فاتح


دکن چارجرز کے کھلاڑی

جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں دکن چارجرز نے رائل چیلنجرز بنگلور کو چھ رن سے ہرا کر انڈین پریمیئر لیگ جیت لی ہے۔

دکن چارجرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اووروں میں چھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سو تینتالیس رن بنائے جس کے جواب میں رائل چیلنجرز بنگلور کی ٹیم نو وکٹوں کے نقصان پر ایک سو سینتیس رن ہی بنا سکی۔

دکن کی طرف سے ہرشل گبز نے ترپن اور اینڈریو سمنڈز نے تینتیس رن بنائے۔ سمنڈز نے اٹھارہ رن کے عوض دو کھلاڑی آؤٹ بھی کیے۔

آئی پی ایل ٹورنامنٹ سکیورٹی کے خدشات کی وجہ سے جنوبی افریقہ میں منعقد کیا گیا تھا۔ انڈیا میں حکومت نے عام انتخابات کی وجہ سے سکیورٹی کے لیے ضروری یقین دہانی کرنے سے معذرت کی تھی۔

اس سال آئی پی ایل میں گزشتہ سال کی فاتح ٹیم راجستھان رائلز سیمی فائنل میں نہیں پہنچ سکی۔ اس سے پہلے راؤنڈ میچوں میں بنگلور کی ٹیم کی طرف سے کھیلتے ہوئے منیش پانڈے نے دکن کے خلاف آئی پی ایل ٹورنامنٹ کی تاریخ کی پہلی سنچری بھی بنائی۔

منیش یہ کارکردگی فائنل میں نہیں دہرا سکے اور چار رن پر آؤٹ ہو گئے۔

فائنل اوور میں بنگلور کو پندرہ رن درکار تھے لیکن ردرا پرتاب سنگھ نے ایسا نہیں ہونے دیا۔

شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی، کے سی این اے، کے مطابق شمالی کوریا نے زیر زمین کامیاب ایٹمی تجربہ کر دیا ہے۔


نیوز ایجنسی کے مطابق یہ تجربہ دو ہزارچھ کے جوہری تجربہ سے زیادہ طاقتور ہے۔

امریکی صدر براک اوباما نے اپنے ردعمل میں کہا کہ شمالی کوریا کا یہ اقدام تمام اقوام کے لیے باعث تشویش ہے۔

دوسری جانب اس نئی صورتحال پر غور کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا فوری اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔

جنوبی کوریا کے صدر نے بھی سلامتی سے متعلق ہنگامی اجلاس بلا لیا ہے جبکہ جاپانی وزیراعظم نے فوری طور پر اپنے دفتر ایک ٹاسک فورس قائم کر دی ہے۔

جنوبی کوریا کے خبر رساں ادارے یونہیپ کے مطابق ایٹمی تجربہ کے چند ہی گھنٹے بعد شمالی کوریا نے درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے ایک میزائل کا تجربہ بھی کیا ہے۔

شمالی کوریا کی نیوز ایجنسی کا کہنا ہے: ’اس تجربہ کا مقصد اپنے دفاع کے لیے جوہری صلاحیت کومستحکم بنانا ہے‘۔ ادارے کے مطابق’یہ نیوکلیئر تجربہ دھماکہ خیزی اور اسکی کنٹرول ٹیکنالوجی کے اعتبار سے بہتر سطح پر اور زیادہ محفوظ طریقے سے کیا گیا ہے‘۔

تاہم خبررساں ادارے نے تجربہ کے مقام کی تفصیل نہیں بتائی۔ البتہ جنوبی کوریا کے حکام کے مطابق زلزلہ پیما آلہ پر جو جھٹکے ریکارڈ کیے گئے ہیں ان کا مرکز شمالی کوریا کے شمال مشرقی علاقے کِلجو کے پاس ہے جہاں شمالی کوریا نے اپنا پہلا ایٹمی تجربہ کیا تھا۔

امریکی جیالوجیکل سروے کا کہنا ہے کہ گرینِچ وقت کے مطابق رات بارہ بجکر چوّن منٹ پر چار اعشاریہ سات شدت کا ایک جھٹکا محسوس کیا گیا جس کا مقام سطح زمین سے چھ میل نیچے تھا۔

علاقائی کشیدگی میں اضافہ ہونے کے خدشہ کے پیش نظر جنوبی کوریا کے بازار حصص میں فوری طور پر چار فی صد کمی واقع ہوگئی۔

گزشتہ ماہ شمالی کوریا اپنے ایٹمی پروگرام سے متعلق چھ ملکی مذاکرات سے احتجاجاً نکل گیا تھا کیونکہ وہ پانچ اپریل کو راکٹ داغنے کی آزمائش پر عالمی تنقید سے خفا ہوگیا تھا۔

شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ راکٹ داغنے کا تجربہ منصوعی سیارے کو خلا میں چھوڑنے کے لیے کیا گیا تھا۔ مگر کئی ملکوں کا خیال ہے کہ یہ دراصل میزائل ٹیسٹ کرنے کا بہانہ تھا۔

چھ فریقی مذاکرات، جن میں امریکہ، چین، روس، جاپان اور دونوں کوریائی ممالک شامل ہیں، معطل ہیں کیونکہ شمالی کوریا یونگ بیون میں اپنے جوہری پلانٹ کو بند کر دینے کی تصدیق کرنے میں ناکام رہا ہے۔

ٹیوشن کلچر


پاکستان کے عوام دہشت گردی ، تعلیم، غربت، طبی سہولتوں کا فقدان اور دیگر مسائل کا شکار ہیں ان سے نجات کوئی مسیحا ہی دلا سکتا ہے ورنہ ملکی حالات کے پیش نظر حکومتوں کے رد و بدل سے یہ امکان دور دور تک دکھائی نہیں دیتا۔ مگر گزارش ہے کہ امید کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں کیوں کہ ہر سورج کے غروب ہونے کے بعد چاند طلوع ہوتا ہے۔

آج کل تعلیمی اداروں میں ایک وبا ہے جو ہر طرف پھیلی ہوئی ہے وہ ٹیوشن کا بخار ہے۔ ہمارے ہاں یہ کلچر عام ہے اور اگر ٹیوشن نہ لو تو اسکول کے بچے طنز کرتے ہیں۔جو بچے ٹیوشن لیتے ہیں وہ اساتذہ کی نظر میں رہتے ہیں۔ اب یہ ایک امیر انسان کی پہچان بن گیا ہے کہ اس کے پاس گاڑی ہے، بنگلہ، نوکر چاکر اور بینک بیلنس ہے اور کیا اس کے بچے مہنگے کوچنگ سینٹر میں ٹیوشن پڑھتے ہیں یا نہیں۔

افسوس ہمارا معاشرہ کہاں جا رہا ہے، کیوں اس قدر تنگ نظری کے بادل ہمارے اوپر منڈلا رہے ہیں۔ پاکستان میں شرح خواندہ پستی کی طرف جا رہی ہے، ہماری ڈگری کی دوسرے ممالک میں حیثیت نہیں رہی۔ تعلیم اداروں کی صوبہ سندھ میں حالت زیادہ خراب ہے اس لئے ضروری ہے یہاں ہنگامی بنیادوں پر تعلیمی پالیسیوں کو تبدیل اور آئی بی اے یا ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے ان اداروں کا احتساب کیا جائے۔

نصاب جدید دور کے مطابق کیا جائے ، اساتذہ کرام کو جدید دور سے روشناس کرایا جائے، تحقیق کی طرف طلبہ اور اساتذہ کو متوجہ کرنا ہو گا اور انٹرنیٹ اور کمپیوٹر کی ٹریننگ اور ورکشاپس رکھی جائیں اور آئندہ میرٹ پر اساتذہ کرام کو رکھا جائے کیوں کہ نا اہل اور سفارشی افراد تعلیمی نظام کی تباہی کا بڑا سبب ہیں۔

یہ لوگ جو نہ اپنے پیشے سے سچے ہیں اور نہ ہماری آنے والی نسل کو اقبال کا شاہین بنا سکتے ہیں۔ اساتذہ کرام کو میرٹ کے مطابق معاوضہ دیا جائے،ان کی حاضری کو لازمی بنایا جائے اور ٹیوشن کلچر کو فروغ دینے کی بجائے ختم کیا جائے۔ بچوں کا کوئی قصور نہیں وہ تو اپنا مستقبل بہتر بنانا چاہتے ہیں۔ عملی طور پر کچھ کر نا ہو گا اور اس فرسودہ سسٹم کو تبدیل کرنا ہو گا۔

سرکاری اسکول، کالجز اور یونیورسٹیز کو زیادہ سے زیادہ اس پر سوچنا ہو گا ورنہ حالات تبدیل نہیں ہوں گے اور جس طرح بنگلہ دیش، ہندوستان اور سری لنکا اور ایشیا کے دوسرے ممالک ہم سے کئی گنا آگے جا چکے ہیں، ہمارے نصیب میں افسوس کے علاوہ کچھ باقی نہ رہے گا۔ لیکن اب بھی زیادہ وقت نہیں گزرا ہے اور اگر وقت کی لگام کو تھام لیا تو ممکن ہے ہم بہت آگے چلے جائیں کیوں کہ ہمارے ہاں باصلاحیت افراد کی کمی نہیں ہے۔

ہمارے ہونہار اور ذہین طلبہ بیرونی ممالک کا رخ کر رہے ہیں۔ حکومت سے التماس ہے کہ نئی نسل ہمارا مستقبل ہے صرف توجہ درکار ہے پھر اس کے اس قدر مثبت نتائج نکلیں گے کہ دوسرے ممالک کے طلبہ بھی پاکستان میں تعلیم حاصل کر فخر محسوس کریں گے۔

اب والدین پر حیرت ہوتی ہے کہ ایک وقت تھا یہ بچوں کو گھروں میں خود پڑھائی کراتے تھے اور ٹائم دیتے تھے اور ٹیوشن کے بارے میں بات کرتے ہوئے شرم محسوس کرتے تھے ۔ والدین کو بھی اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرنا ہوگا ورنہ بچوں کا مستقبل تاریک ہو جائے گا۔
تحریر: عبدالوحید مہر۔ کراچی

Israel's White Phosphorus Attack in School

The photos below are not a Movie Shooting or Celebrating a festival with crackers... its a school in Gaza .. this is the current situation of the innocent people in Gaza !

Make sure you read till last to know what is white phosphorus and its effect!

(UNRWA SCHOOL IN BEIT LAHIA, GAZA, PALESTINE)

White phosphorus (WP) is a flare- and smoke-producing agent and an incendiary[1] agent that is made from a common allotrope of the chemical element phosphorus. The main utility of white phosphorus munitions is to create smokescreens to mask movement from the enemy, or to mask his fire. In contrast to other smoke-causing munitions, WP burns quickly causing an instant bank of smoke. As a result of this, WP munitions are very common -- particularly as smoke grenades for infantry; loaded in defensive grenade dischargers on tanks and other armored vehicles; or as part of the ammunition allotment for artillery or mortars.

However, white phosphorus has a secondary effect. While much less efficient than ordinary fragmentation effects in causing casualties, white phosphorus burns quite fiercely and can set cloth, fuel, ammunition and other combustibles on fire. It also can function as an anti-personnel weapon with the compound capable of causing serious burns or death.[2] The agent is used in bombs, artillery, and mortars, short-range missiles which burst into burning flakes of phosphorus upon impact. White phosphorus is commonly referred to in military jargon as "WP". The slang term "Willy(ie) Pete" or "Willy(ie) Peter", dating from World War I and common at least through the Vietnam War, is still used by infantry servicemen to refer to white phosphorus.

White phosphorus weapons are controversial today because of their potential use against civilians. While the Chemical Weapons Convention does not designate WP as a chemical weapon, various groups consider it to be one. In recent years, the United States, Israel, Sri Lanka and Russia have used white phosphorus in combat.

The United States' use of white phosphorus in Iraq in the Iraq War has resulted in considerable controversy amongst critics of the war. Initial field reports referred to white phosphorus use against insurgents,[3] but its use was officially denied until November 2005,[4] when theDepartment of Defense admitted[5] to the use of white phosphorus while stating that its use for producing obscuring smoke is legal and does not violate the CWC.[6] A DoD spokesman has also admitted that WP "was used as an incendiary weapon against enemy combatants", though not against civilians.[7]





























Japanese Garden

Please Click On Image For Full View






Please Click On Image For Full View

The Closest Meetings with Most Dangerous Animals

Please Click On Image For Full View








Please Click On Image For Full View

World's Biggest Swimming Pool

Can you believe this place in Chile? Imagine doing 10 laps of this pool lengthwise! On a jet-ski maybe. It is 1.3klms long, 800 mtrs wide (8/10 of a mile long by 1/2 mile wide) at its shortest point and varies from ankle depth to 8 mtrs deep. It employs 41 life guards and has lifesaving devices which pop out of the bottom in various locations in case of rescue requirements. Built jointly by Korean/Japanese interests, it's expected to have a business life scale of 15 years.

Please Click On Image For Full View



Please Click On Image For Full View

Related Posts with Thumbnails